ٹیگس - کرناٹک، کالج، مسلم طالبات، حجاب، پابندی

iqna

IQNA

ٹیگس
کرناٹک، کالج، مسلم طالبات، حجاب، پابندی
ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے شہر اڈوپی میں سرکاری کالج کی چار مسلمان طالبات رواں ماہ کے شروع سے اپنی کلاس کے باہر بیٹھ کر پڑھ رہی ہیں کیونکہ پرنسپل کی جانب سے انہیں کلاس میں حجاب پہننے کی اجازت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511128    تاریخ اشاعت : 2022/01/17